پیپلزپارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ
2024-02-26
پیپلزپارٹی نےسینیٹر یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو اس سلسلے میں آگاہ کر دیا ہے ۔ یوسف رضا گیلانی کے قریبی لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ قومی اسمبلی کا حصہ رہنا چاہتے ہیں۔پڑھنا جاری رکھیں