ڈیرہ بگٹی سے پاکستانی فورسزنے متعدد افراد جبری طور پر لاپتہ کردیئے
2025-01-13
ڈیرہ بگٹی : نمائندہ کاشگل نیوز بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر متعدد افراد کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔۔ لاپتہ کئے جانے والوں کی شناخت رستم ولد علی شیر بگٹی ،سکندر ولد علی خانپڑھنا جاری رکھیں