پاکستان : پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان
2024-07-13
کاشگل نیوز:پاکستان میں 16جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7.67 اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3.72 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔ ایک اور ضرب لگاتے ہوئے اہل وطن اس بار بھیپڑھنا جاری رکھیں