کشمیر کی خود مختاری کے لیے خود کفالت انتہائی ضروری ہے۔ تحریر ۔ سردار لیاقت
کشمیر کی خود مختاری کے لیے خود کفالت انتہائی ضروری ہے۔باوجود اس کے کہ کشمیر قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، ہم اپنی بنیادی ضروریات جیسے ٹماٹر تک کے لیے دیگر ریاستوں پر انحصار کرتے ہیں۔ یہ انحصار حقیقی آزادی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔ کشمیر کو واقعی خودپڑھنا جاری رکھیں