کشمیر جرنلسٹ فورم وفد کی مینجنگ ڈائریکڑ بیت المال سے ملاقات ، ترجیحی بنیادوں پرسہولیات دینے کی یقین دہانی
2025-01-13
اسلام آباد سٹاف رپورٹر کشمیر جرنلسٹ فورم کے نو منتخب صدر عرفان سدوزئی کی وفد کے ہمراہ مینجنگ ڈائریکڑ بیت المال پاکستان کپیٹن سینیٹر شاہین خالد بٹ سے ملاقات کی ۔ فورم کے صدر نے انہیں اپنی تنظیم کے اغراض و مقاصد کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ شاہینپڑھنا جاری رکھیں