راولپنڈی:مقتولہ حفضہ کے قتل میں نامزد سفاک ملزم عبدالواحد کی ضمانت بعد از گرفتاری خارج
2024-05-03
ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی نادیہ اکرام ملک بنجوسہ سے تعلق رکھنے والی مقتولہ حفضہ کے قتل میں نامزد سفاک ملزم عبدالواحد کی ضمانت بعد از گرفتاری خارج کر دیمستغیث کی طرف سے مقدمہ کی پیروی معروف قانون دان جبار کاشر ایڈووکیٹ نے کی واقعات کے مطابق بنجوسہ کشمیر سے تعلقپڑھنا جاری رکھیں