دنیا میں ظالم جابر سماج کی شروع سے یہ کوشش رہی ہے کہ چالبازی سے محکوم اقوام کو بدنام کر کے ان کے وسائل اور سرزمین پر قبضہ جمالو۔ اس طرح دنیا کے سرمایہ داروں جاگیرداروں نے مظلوم محکوم قوموں کو اپنے ہی لوگوں کے ذریعے نیچے دکھانے کی کوششپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی زیر قبضہ گلگت بلتستان میں  عوامی حقوق کی حصول کی پاداش میں گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی گلگت کے مرکزی وائس چیئرمین نمبردار جاوید کانام شیڈول فورتھ میں شامل کرلیا گیا جبکہ ا س کی بیوی کی بنک اکائونٹ منجمدکردی گئی۔ جی بی سے اطلاعات ہیں کہ گلگت بلتستانپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے زیر قبضہ جموں کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوامی ایکشن کمیٹیز نے عوام کی بنیادی حقوق کی حصول کیلئے مشترکہ جدوجہد کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔ ا س سلسلے میں  جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پونچھ ڈویژن کے ممبران اور عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کےپڑھنا جاری رکھیں

عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چیئرمین احسان علی ایڈوکیٹ، وائس چیئرمین جاوید نمبردار، مسعودالرحمان، ترجمان کوثر حسین، راجہ ناصر سمیت اعلیٰ قیادت کا نام شیڈول فور میں شامل کیا گیا۔ گلگت(نمائندہ کاشگل) ریاست گلگت بلتستان کے عوام کے خلاف انتقامی کاروائیوں پر اتر آئی، پرامن طریقے سے بنیادی حقوقپڑھنا جاری رکھیں

گلگت بلتستان کے مزاحمتی صحافی ارسلان علی کے خلاف ایف آئی آر کے لئے درخواستیں دائر۔ارسلان علی پر توہین مذہب کا الزام ، مختلف تھانوں میں ایف آئی آرز کی درخواستیں، گرفتاری کے لئے چھاپے۔ گلگت(نمائندہ کاشگل) گلگت بلتستان کے نوجوان مزاحمتی صحافی ارسلان علی کے خلاف توہین مذہب کےپڑھنا جاری رکھیں

گلگت بلتستان میں سیاحتی شعبے کی ترقی کیلئے سرمایہ کاری کے نام پر حال ہی میں ایس آئی ایف سی(سپیشل انویسمنٹ فیسلیٹیشن کونسل)کے زیر اہتمام گلگت بلتستان حکومت نے44 سرکاری ریسٹ ہاوسز اور  نرسریاں بشمول ملحقہ خالی زمینو ں جو کئی ہزار کنال پر مشتمل ہیں، انتہائی کم قیمت پرپڑھنا جاری رکھیں

تانگیر کے محترم بزرگ نمبردار کا گلگت بلتستان کے متنازعہ خطے کے پاکستانی فورس کمانڈر اور جی بی پولیٹیکل ایجنٹ انتظامیہ سے خطاب کا اردو ترجمہ۔ (بزرگ نمبردار صاحب کا خطاب گلگت بلتستان کے درباری علماء اور درباری سیاستدانوں کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے۔)ترجمہ:"پچھلے سال جگلوٹ تانگیر میںپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی کونسل سیشن،کانگریس کے بعد سنیٹرل کمیٹی کے تیسرئے اجلاس دوسرے سیشن میں کراچی معائدئے پر تفصیلی مباحثہ کے بعد اس دستاویز کو غلامی کی بدترین شکل قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا گیا۔ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے دوسرے سیشنپڑھنا جاری رکھیں

نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان سندھ ڈویڑن کابینہ کی تقریب حلف برداری کے موقع پر شبیر مایار اور مقررین نے کہا کہوقت اپنے فیصلے بھی خود کرتا ہے اور اپنی تاریخ بھی خود لکھتا ہے ایک ایسی زندہ رہنے والی تاریخ جو بادشاہ وقت کے اشاروں پر لکھی جانے والیپڑھنا جاری رکھیں

گلگت بلتستان حکومت عوام کی جان و مال کی تحفظ میں ناکام ہوچکی۔ شیرنادرشاہیمعصوم بچیوں کی اغواء اور قتل افسوسناک ہے، فلک نور کو بازیاب کرایا جائے اور انارہ کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ رہنما عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان یاسین(پ ر) عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستانپڑھنا جاری رکھیں