رہنمائوں کیخلاف بے بنیاد مقدمات ریاستی خوف کو ظاہر کرتی ہے،گلگت بلتستان یونائیٹڈ موومنٹ
2024-08-12
گلگت بلتستان یونائیٹڈ موومنٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں رہنمائوں کیخلاف جھوٹے اور بے بنیاد ایف آئی آر کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ گلگت بلتستان یونائیٹڈ موؤمنٹ، بلتستان ڈویژن کے آرگنائزر محمد علی دلشاد ، شیخ ذولفقار انصاری، شیخ فدا ذیشان، مزدورپڑھنا جاری رکھیں