مقبوضہ جموں کشمیر : ہجیرہ ظلم کی انتہا۔پاکستانی آرمی کے ملازم نے دن دہاڑے ایک یتیم لڑکی کوزیادتی کانشانہ بنانےکی کوشش ۔رپورٹ
کاشگل خصوصی رپورٹ ہجیرہ آزادکشمیر میں ظلم کی انتہا۔غریب کا جینا مشکل ہوگیا۔ پاکستان آرمی ملزموں کی پشت پناہی کرنے والی اور معاشرے میں ہر ہونے والی ظلم و زیادتیوں کا ساتھ دینے والی دنیا کی انوکھی آرمی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیارہ جولائی کو سیراڑی کے گاؤں داڑی کوٹپڑھنا جاری رکھیں