ہندوؤں کا مذہبی تہوار ہنگلاج ماتا مندر کا دو روزہ سالانہ میلہ 26 اپریل کوشروع ہوگا
2024-04-25
ہندو مذہب کی مقدس عبادت و تریتھ یاترہ نانی ہنگلاج ماتا مندر کا سالانہ سہہ روزہ میلہ کل 26اپریل سے بلوچستان کے علاقے ہنگول میں شروع ہو گا۔ میلہ 26سے28اپریل تک جاری رہے گا جس میں بلوچستان وپاکستان بھر سے لاکھوں کی تعداد میں ہندو مذہب کے مرد وخواتین اورپڑھنا جاری رکھیں