یونیورسٹی آف پونچھ: طلباء و طالبات کا بنیادی مسائل کے حوالے سے گرینڈ اجلاس،چارٹر آف ڈیمانڈ تشکیل دیا گیا
2024-07-23
راولاکوٹ:کاشگل نیوزیونیورسٹی آف پونچھ تراڑ کیمپس میں طلباء و طالبات کے زیر اہتمام طلباء کے بنیادی مسائل کے حوالے سے گرینڈ اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔اجلاس میں سٹیج سیکٹری کے فرائض عزیر آفندی نے سرانجام دیے۔ اس کے علاوہ طلباء و طالبات میں سے امن حبیب، عزیر قدیر، علیزہ اسلم،پڑھنا جاری رکھیں