رابعہ اور دیگر کامریڈ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یکجہیی کی ضرورت ہے جس سے ہم اپنے حقوق کی آواز کو مزید بلند کر سکتے ہیں، اپنی شناخت کے لیے شعوری بنیاد پر تربیت ہو گی تو حق کی لڑائی میں مثبت فرق آئے گا،جزباتی تقاریر آبپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے ضلعی دفتر باغ میں گزشتہ روز ہفتہ وار اسٹڈی سرکل کا انعقاد ہوا،اسٹڈی سرکل کے بعد جسکی صدارت مرکزی سیکریٹری اطلاعات الیاس کشمیری کر رہے تھے آگے کے ایجنڈے بھی زیر بحث آئے،جس میں یکم مئی، مزدور ڈے اورعوامی مارچ 11 مئییکم مئی مزدوروںپڑھنا جاری رکھیں