پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں فورسز کی فائرنگ سے تین افراد شہید درجنوں زخمی

0
200

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں فورسز کی فائرنگ سے تین افراد شہید درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

مظفر آباد کی جانب لانگ مارچ پر پاکستانی فورسز نے فائرنگ کی جس سے تین افراد شہید ہونے کے ساتھ درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔عوامی حقوق کے لیے جاری جدوجہد پر قابض پاکستانی آرمی کی فائرنگ اور تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here