چمبہ گلی میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے شعوری بیداری کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا

عوامی ایکشن کمیٹی کی میٹنگ چمبہ گلی گراونڈ میں منعقد ہوئی 26 جولائی 2024 بروز جمعہ عوامی ایکشن کمیٹی کی میٹنگ چمبہ گلی گراونڈ میں منعقد ہوئی

جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ چمبہ گلی میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے شعوری بیداری کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں شہدائے عوامی حقوق تحریک کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا اور قائدین جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور اسیران چاربیاڑ کو بھرپور طریقے سے ویلکم کیا جائے گا۔

جلد ہی گراونڈ ورک مکمل کرنے کے بعد تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

Share this content:

Previous post

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی:11 اگست کو سدھن گلی ,اگست کے تیسرے ہفتے میں باغ شہر میں بیداری شعور عوامی حقوق جلسے منعقد کیے جاہیں گے۔

Next post

پاکستانی زیر انتظام مقبوضہ جموں کشمیر کے کونسل نے پاکستانی ملازمین کو مستقل تعینات کرنے کے نوٹیفکیشن کو ہائی کورٹ کشمیر میں چیلنج کر دیا گیا