بلوچستان نیشنل پارٹی کی لانگ مارچ کے پیش نظرکوئٹہ کے تمام داخلی راستے کنٹینرزلگاکر بند کر دیئے گئے ہیں۔جبکہ کوئٹہ ، خضدار سمیت بلوچستان کے متعدد علاقوں میں موبائل فون سروسز اور انٹرنیٹ معطل کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بی این پی کے قائد سردار اختر مینگل نےپڑھنا جاری رکھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی ہمشیرہ نادیہ بلوچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک تازہ ترین پوسٹ میں کہا ہے کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی طبیعت ناساز ہے اور دانستہ طور پر مناسب اور بروقت طبی امداد نہیں دی جارہی ہےپڑھنا جاری رکھیں

اسلام آباد ( کاشگل نیوز) شیخوپورہ فیکٹری میں توہین رسالت کے الزام میں مسلمان ساتھی نے اپنے 22 سالہ مسیحی شخص پر حملہ کرکے اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔ صوبہ پنجاب کے علاقے شیخوپورہ میں مذہبی شدت پسندی کی ایک واقعہ میں ایک 22 سالہ مسیحی مزدور وقاص مسیح کوپڑھنا جاری رکھیں

گلگت (نمائندہ کاشگِل نیوز) بی این ایس او سندھ زون کی نئی کابینہ کی حلف برداری اور افطار پارٹی کی نسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں بی این ایف کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران، بی این وائی ایف کے عہدیداران سمیت خطہ بالاورستان سے تعلق رکھنےپڑھنا جاری رکھیں

بین الاقوامی انسانی حقوق تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے ایک بیان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی غیر قانونی حراست کی شدید مذمت کر تے ہوئے کہا کہ ماہ رنگ بلوچ کو 38 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود رہا نہیں کیا گیا اورپڑھنا جاری رکھیں

  بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب کی جانب سے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مرکزی شہر لاہورمیں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں بلوچستان میں جاری ریاستی مظالم، کوئٹہ قتلِ عام اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت دیگر افراد کیپڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے پر پولیس ودیگر فورسز نے علی الصبح سحری کے وقت ایک بار پھردھاوا بول کر لاشوں کو زبردستی اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت متعددخواتین و دیگر مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنا کرپڑھنا جاری رکھیں

  بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں گذشتہ روزجمعہ کوسریاب روڈ پرجبری گمشدگیوں ، نسل کشی وغیرقانونی گرفتاریوں کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پر امن ونہتے مظاہرین پر حکومت بلوچستان اور ریاستی فورسزکی کریک ڈائون اوربراہ راست فائرنگ وشیلنگ سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ 7 کی حالتپڑھنا جاری رکھیں

اسلام آباد ( کاشگل نیوز)   پاکستان کا سب سے بڑا تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پرپہنچ گیا ہے۔ اس سلسلے میں واپڈا ذرائع کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ صفرہوگیا ہے اور ڈیم کا ڈیڈ لیول 1402 فٹ پرہے۔ واپڈا ذرائع نے بتایاکہ منگلا ڈیم بھیپڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان میں ضلع سبی کے علاقے ڈھاڈر میں گذشتہ روز منگل کو بلوچ عسکریت پسندوں نے کوئتہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس  پر حملہ کیا اور اس پر مکمل قبضہ جمالیا ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے گذرجانے کے بعدتاحال ٹرین پر عسکریت پسندوں کا کنٹرول برقرار ہے اور یرغمالیپڑھنا جاری رکھیں