مظفرآباد ( نمائندہ کاشگل نیوز) ضلع جہلم ویلی ہٹیاں بالا میں غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ پیٹرول کی فروخت دھڑلے سے جاری، گاڑیوں کے انجن ناکارہ ہونے لگیں۔ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صنعت و حرفت شعبہ” آتش گیر مادہ ” خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگے ۔ ضلع میںپڑھنا جاری رکھیں

گلگت(نمائندہ کاشگل نیوز)   گلگت بلتستان کے علاقہ ضلع نگر اب بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے ۔ بنیادی تعلیم کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے گرلز اسکول ہکشل کی طالبات نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔ طالبات نے یہ احتجاجی مظاہرہ سکول میں اساتذہ کی کمی اور انہیںپڑھنا جاری رکھیں

گلگت (نمائندہ کاشگل نیوز)   استوریوتھ آرگنائزیشن کا ایک اہم اجلاس دنیور کے مقام پر منعقد ہوا، جس میں استور کے 13 علاقوں کی نمائندگی تھی۔ اجلاس میں نوجوانوں کے درمیان مشاورت کے بعد اہم فیصلے کیے گئے۔ عبوری کابینہ کا قیام: نوجوانوں کی مقبولیت کو مدنظر رکھتے ہوئے، یہپڑھنا جاری رکھیں

  بھارت اپنی جوہری طاقت کو مزید وسعت دینا چاہتا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے حکومت نے تحقیق پر دو بلین ڈالر سے زیادہ خرچ کرنے کا وعدہ کیا ہے اور اس میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے قوانین میں ترمیم کرے گا۔ یہ وعدے اسپڑھنا جاری رکھیں

  ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان بدھ کی شب پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ نور خان ایئربیس پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ ترک خاتون اول بھی ترک صدر کے ہمراہ تھیں۔ اس موقعپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے صوبہ سندھ کے مرکزی شہر کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کے رہنما آفاق احمد کو جیل بھجوا دیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انھوں نے شہر میں ڈمپر جلانے کے لیے لوگوں کو اکسایا تھا۔ آفاق احمد کو گذشتہ شبپڑھنا جاری رکھیں

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے صوبے جموں میں لائن آف کنٹرول کے سیکٹر اکھنور میں بارودی دھماکے میں ایک افسر سمیت دو انڈین فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ کئی دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے فوجی ترجمان نے بتایا کہ ’ہماری فوج علاقے کا محاصرہ کررہی ہے اورپڑھنا جاری رکھیں

  پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے عمر کوٹ میں توہین مذہب کے الزام کے بعد مارے جانے والے ڈاکٹر شاہنواز کمبھار کے ماورائے عدالت قتل کیس میں ایف آئی اے نے میڈیکو لیگل آفیسر کو میرپور خاص سے گرفتار کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ برس 20 ستمبر کوپڑھنا جاری رکھیں

مظفرآباد ( نمائندہ کاشگل نیوز)   پاکستانی جموں  کشمیر میں محکمہ شاہرات کے ملازمین نے احتجاج کیا اورکام چھوڑ ہڑتال کیا۔ پی ڈبلیو ڈی ورکریونین نے سرخ جھنڈے اٹھا کر حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی ۔ مقررین کا مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مطالبات پورے نہ ہونےپڑھنا جاری رکھیں

باغ ( نمائندہ کاشگل نیوز)   چیف سیکرٹری آزادکشمیر کی ہد ایت پر ڈائریکٹر خوراک عبدالحمید کیانی نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اور مقامی صحافیوں کے ہمراہ ارجہ فلور مل کا دورہ کیا۔ فلور مل پر آٹے کی کوالٹی چیک کرتے ہوئے میڈیا نمائندگان کو بریفنگ دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹرپڑھنا جاری رکھیں