اسلام آباد/کاشگل نیوز
پاکستان کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی سہراب برکت کے خلاف درج چوتھے مقدمے میں بھی ضمانت بحال کر دی گئی ہے، جس کے بعد عدالت نے ان کی فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے۔
عدالت میں سماعت کے دوران جسٹس ارباب طاہر نے درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ملزم کے خلاف مزید کوئی زیرِ التوا مقدمہ بظاہر موجود نہیں، لہٰذا قانونی تقاضے پورے ہونے پر رہائی میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔
سماعت کے دوران سہراب برکت کی جانب سے بیرسٹر سعد رسول پیش ہوا۔
Share this content:
کاشگل نیوز واٹس ایپ چینل
جموں کشمیر، گلگت بلتستان اور مظلوم اقوام کی غیر سنسر شدہ، حقیقی اور تازہ ترین خبروں کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل سے جڑیے۔


