گلگت بلتستان کے سیاسی پارٹیوں اور مقامی کمپنیوں نے علاقے کے معدنی وسائل پر ریاستی قبضے کی صورت میں مکمل مزاحمت کا اعلان کیا ہے۔ گلگت بلتستان کے سیاسی پارٹیوں اور مقامی کمپنیوں کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ علاقے کے اراضیات اور معدنی وسائل پر قبضہ کرنے کےپڑھنا جاری رکھیں

گلگت (نمائندہ کاشگِل نیوز) جیم سٹون اینڈ منرلز ایسوسی ایشن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہا ہے منرلز ہارمونائزڈ ایکٹ گلگت بلتستان کے عوام کے حقوق کے خلاف تصور کرتے ہوئے مسترد کیا جاتا ہے۔کسی ایسے ایکٹ کو جو گلگت بلتستان کی متنازعہ حیثیت کو متاثر کرے اس کےپڑھنا جاری رکھیں

ہنزہ (نمائندہ کاشگِل نیوز) عوامی ایکشن کمیٹی کے زیراہتمام 24-25 مئی کو منعقدہ قومی جرگے کو کامیاب بنانے کے لئے ہنزہ میں عوامی رابطہ مہم کا آغاز کردیا گیا۔ اس سلسلے میں ہنزہ میں عوامی ایکشن کمیٹی کے سربراہان انجینئر امان اللہ ،کامریڈ بابا جان ،کامریڈ ذوالفقار اور دیگر کیپڑھنا جاری رکھیں

گلگت(نمائندہ کاشگِل نیوز)   گلگت بلتستان یونائیٹڈ مومنٹ کے چیف آرگنائزر شبیر مایار کو گلگت جانے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جی بی یو ایم کے چیف ارگنائزر انسداد دہشتگردی کورٹ گلگت میں پیشی کے لئے جارہے تھے کہ کھرمنگ پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے گلگت جانے سےپڑھنا جاری رکھیں

گلگت(نمائندہ کاشگِل نیوز)   گلگت بلتستان بار کونسل ،سپریم اپیلیٹ کورٹ بار،ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز کی نمائندوں کا متحدہ اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ اجلاس میں وکلاء برادری نے حکومتی بے حسی پر شدید تنقید کی اور مطالبات ماننے تک عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ سمیتپڑھنا جاری رکھیں

یاسین(نمائندہ کاشگِل نیوز) گلگت میں پرامن سیاسی کارکنان کی گرفتاری کے خلاف یاسین میں نوجوانان نے علامتی احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں گلگت میں عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف سے 25 مئی کو گرینڈ قومی جرگہ کے انعقاد کے اعلان کے بعد مختلف سیاسی اسیران کی گرفتاری کےپڑھنا جاری رکھیں

کھرمنگ(نمائندہ کاشگِل نیوز)   گلگت بلتستان میں عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے سیاسی کارکنان کی گرفتاری کے خلاف کھرمنگ اور دنیورمیں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ یہ احتجاجی مظاہرے 25 مئی کو گرینڈ قومی جرگے کے انعقاد کے اعلان کے بعد کئے گئے۔ ریاست کی جانب گلگت بلتستان میں قومپڑھنا جاری رکھیں

  بلوچستان بلتستان کے علاقے یاسین میں عوامی ولیج کمیٹی برکولتی کا ایک اہم اجلاس زیرصدارت شیرنادرشاہی صدر ولیج کمیٹی و سابق امیدوار جی بی اے برکولتی یاسین میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کابینہ کے زمہ داران کے علاوہ عوام برکولتی نے شرکت کی۔ اجلاس میں برکولتی سمیت یاسین کےپڑھنا جاری رکھیں

گلگت (نمائندہ کاشگِل نیوز)   چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان احسان علی ایڈووکیٹ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی بلوچستان کے حقوق کے لیے آواز بلند کر رہی ہے اور ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستانپڑھنا جاری رکھیں

کھرمنگ(نمائندہ کاشگِل نیوز)   گلگت بلتستان کے دورافتادہ ضلع اور بارڈرایریا کھرمنگ میں گرین ٹوریزم کے نام پرپاکستانی سرکار کی طرف سے گلگت بلتستان کی عوامی زمینوں اور سیاحتی مقامات پر غیر قانونی قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں سیاسی و سماجی رہنماوں کے علاوہ علماء کرامپڑھنا جاری رکھیں