پاکستانی جموں کشمیر کے حکمرانوں کی مراعات میں ہوشربا اضافہ
مظفرآباد ( کاشگل تحقیقاتی رپورٹ) پاکستانی جموں کشمیر کے حکمرانوں نے 6 سال میں اپنی مراعات میں خوفناک حد تک اضافہ کیا ہے۔ پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیرکی ریاستی حکومت مظفر آباد کی 2023 کے سروے کے مطابق جموں و کشمیر کی آبادی 27 لاکھ ہے جن میںپڑھنا جاری رکھیں