پشاور: مردان میں مسلح افرادکی فائرنگ سے پولیس کے ایس پی اعجاز خان ہلاک ہوگئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مردان کے علاقے زڑہ متہ میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس دوران فائرنگ سے ایس پی اعجاز خان ہلاک ہوگئے۔
ترجمان نے بتایا کہ فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت 2 اہلکار شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 مطلوب دہشتگرد مارے گئے۔
۔
Share this content:
کاشگل نیوز واٹس ایپ چینل
جموں کشمیر، گلگت بلتستان اور مظلوم اقوام کی غیر سنسر شدہ، حقیقی اور تازہ ترین خبروں کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل سے جڑیے۔



Post Comment