کیا آپ دن کا زیادہ وقت ٹیلی ویژن (ٹی وی) یا کسی اسکرین کے سامنے گزارتے ہیں؟
اگر ہاں تو یہ عادت رات کو کئی بار ٹوائلٹ کے چکر لگانے پر مجبور کر سکتی ہے۔
یہ بات چین میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
Wenzhou
میڈیکل یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جو افراد دن بھر میں 5 گھنٹے یا اس سے زائد وقت ٹی وی کے سامنے یا مختلف ڈیوائسز پر ویڈیوز دیکھتے ہوئے
گزارتے ہیں، انہیں رات میں کئی بار پیشاب کرنے کے لیے ٹوائلٹ جانا پڑتا ہے، اس عارضے کو طبی زبان می
nocturia
کہا جاتا ہے۔