پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ہفتے کو ملک بھر میں پُرامن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا اعلان پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میںپڑھنا جاری رکھیں

14 فروری سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کیا جاۓ گا۔05 مارچ 2024 پاکستانی زیرِ انتظام جموں کشمیر سمیت دنیا بھر میں ”یومِ مزاحمت“ کے طور پر منایا جاۓ گااس ضمن میں تمام چھوٹے بڑۓ شہروں میں احتجاجی ریلیوں اور اجتماعات کا انعقاد کیا جاۓ گا جن میں تحریک کےپڑھنا جاری رکھیں