یاسین(نمائندہ کاشگِل نیوز) گلگت میں پرامن سیاسی کارکنان کی گرفتاری کے خلاف یاسین میں نوجوانان نے علامتی احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں گلگت میں عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف سے 25 مئی کو گرینڈ قومی جرگہ کے انعقاد کے اعلان کے بعد مختلف سیاسی اسیران کی گرفتاری کےپڑھنا جاری رکھیں

اسلام آباد ( کاشگل نیوز)   راولپنڈی میں ورکرز موومنٹ کے زیر اہتمام راولپنڈی پریس کلب کے سامنے غزہ پر سامراجی جارحیت کے خلاف فلسطین بچاؤ کے عنوان سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرہ میں ترقی پسند سوشلسٹ پارٹیوں جنرل ورکرز یونین اور راولپنڈی شہری محاز کے دوستوں نے شرکتپڑھنا جاری رکھیں

ویمن یونیورسٹی باغ کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر / چانسلر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ویمن یونیورسٹی باغ کے کانووکیشن میں شمولیت کے حوالے سے وائس چانسلر میریٹوریس پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید کی زیرصدارت ایک میٹنگ کاپڑھنا جاری رکھیں

کھرمنگ(نمائندہ کاشگِل نیوز)   گلگت بلتستان میں عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے سیاسی کارکنان کی گرفتاری کے خلاف کھرمنگ اور دنیورمیں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ یہ احتجاجی مظاہرے 25 مئی کو گرینڈ قومی جرگے کے انعقاد کے اعلان کے بعد کئے گئے۔ ریاست کی جانب گلگت بلتستان میں قومپڑھنا جاری رکھیں

اسلام آباد سے مظفرآباد 16 اپریل کو "آزادی صحافت مارچ” ہو گا۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اسلام آباد (کاشگل نیوز) پاکستان میں آزادی صحافت پر پابندی کا سلسلہ جاری، پاکستان زیر انتظام قائم کٹھ پتلی حکومت کی روزنامہ جموں وکشمیر پر ایف آئی آر۔ مقبوضہ جموں کشمیر میں پاکستانی فورسزپڑھنا جاری رکھیں

باغ ( کاشگل نیوز)   عوامی ایکشن کمیٹی کے کور کمیٹی کے رکن عابد شاہین نے کہا ہے کہ پتراٹہ میں شہید کیے جانے والے زاہد قریشی کے قتل کی تحقیقات کے لیے فوری جوڈیشل کمیشن بنایا جائے تاکہ ذمہ داران کا تعین ہو سکے۔ اور ممبر کور کمیٹی سردارپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکر ٹری اطلاعات الیاس کشمیر ی نے باغ میں فورسز ہاتھوں زاہدزراق کی مبینہ ہلاکت اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو موت کی وادیوں میں دھکیلنے والی جنگ کو عوام پر مسلط کرنے کی طرف یہ سلسلہ بڑھ رہا ہے۔ انہوںپڑھنا جاری رکھیں

  باغ(کاشگل نیوز) پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقے باغ پتراٹہ کے مقام پر فورسزکی سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں راہگیر کے ہلاک ہونے کے بعد عوام میں غم غصے کی لہر دوڑ گئی ، شہریوں نے احتجاجاًسڑک کو بند کردیا۔دونوں اطراف سے ٹریفک معطلپڑھنا جاری رکھیں

باغ ( کاشگل نیوز) پاکستان کے زیر انتظام جموںکشمیر میں  عسکری اسٹیبلشمنٹ اور حکومت مظفرآبادمن گھڑت کہانیوں کے ذریعے رینجرز کی تعیناتی کیلئے راہ ہموار کر نے کوششیں کر رہی ہیں۔ اس سلسلے میں اے جے کے پولیس نے ایک پریس ریلیز جاری کی جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آجپڑھنا جاری رکھیں

  بلوچستان کے ضلع کیچ کے  تربت پریس کلب نے روزنامہ جموں و کشمیر کے چیف ایڈیٹر عامر محبوب اور دیگر صحافیوں کے خلاف خبر کی اشاعت پر ایف آئی آر درج کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی صحافت پر کھلا حملہ قرار دیا ہے۔پڑھنا جاری رکھیں