مظفرآباد/ کاشگل نیوز
ہائی کورٹ میں شوکت نواز میر کیس کی سماعت آج نہ ہوسکی، جس کے باعث مقدمے کی سماعت آئندہ تاریخ تک ملتوی کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق کیس کی سماعت کے دوران متعلقہ فریق کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ ایس ایچ او راجہ سہیل ڈیوٹی کے سلسلے میں کوٹلی میں موجود ہیں، جس کے باعث وہ عدالت میں پیش نہیں ہوسکے۔
متعلقہ افسر کی عدم حاضری کے باعث عدالت میں کیس کی سماعت نہ ہوسکی اور اسے آئندہ تاریخ تک ملتوی کردیا گیا۔
Share this content:
کاشگل نیوز واٹس ایپ چینل
جموں کشمیر، گلگت بلتستان اور مظلوم اقوام کی غیر سنسر شدہ، حقیقی اور تازہ ترین خبروں کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل سے جڑیے۔


