انڈیا: اتراکھنڈ میں گلیشیئر پھٹنے سے 57 مزدور برف تلے دب گئے
2025-02-28
انڈین ریاست اتراکھنڈ میں بدری ناتھ دھام کے قریب گلیشیئر پھٹنے سے 57 مزدور برف کے نیچے دب گئے ہیں جن میں سے 16 مزدوروں کو ریسکیو کرنے کے بعد قریبی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ چمولی کے ضلع مجسٹریٹ سندیپ تیواری نے بتایا ہے کہ ’منا گاؤں اورپڑھنا جاری رکھیں