پاکستان میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے لیکن ایک سال بعد بھی قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مختص 226 نشستوں میں سے 77 نشستیں تاحال خالی ہیں۔ حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعتپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ہفتے کو ملک بھر میں پُرامن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا اعلان پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میںپڑھنا جاری رکھیں