بھارت: جموں و کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی کے بعد مولانا مودودی کی تصانیف کے خلاف کریک ڈاؤن
2025-02-20
بھارت کے زیر انتظام جموں وکشمیر میںمولانا مودودی کی تصانیف کے خلاف کریک ڈائون شروع کردیا گیاہے ۔ مودی حکومت نے مولانا مودودی کی قائم کردہ سیاسی و مذہبی جماعت اسلامی پر پہلے سے پابندی عائد کر رکھی ہے۔ کشمیری رہنماؤں نے بھارتی پولیس کے اس اقدام کی شدید مذمتپڑھنا جاری رکھیں