باغ میں تاجران کی گرفتاری و تشدد کے خلاف عوام کا احتجاج،روڈ بلاک
2025-03-05
پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع باغ میں انتظامیہ کی جانب سے نے تاجران پر تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف لوگ سراپا احتجاج بن گئے۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع باغ میں پیما روڈ پر زائد ریٹ اور ریٹ لسٹ نہ ہونے کی وجہ سے انتظامیہ کی جانبپڑھنا جاری رکھیں