بی وائی سی رہنمائوں کی گرفتاری اور جبری گمشدگیوں کے خلاف عید کے روز بلوچستان بھر میں احتجاج
2025-04-01
بلوچستان میں گزشتہ 16 برسوں سے ہر سال عید کے موقع پر جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج ہوتا تھا تاہم اس بار کی عید قدرے مختلف رہی۔ اس سال عید پر احتجاج کا دائرہ کار محدود نہیں تھا۔ جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کرنے والی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اورپڑھنا جاری رکھیں