حویلی کہوٹہ پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر سے لاہور جانے والی کوسٹر نمبر 7000 پر پنڈی کہوٹہ کے مقام پر ڈاکوؤں کا حملہ ایک مسافر گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گیا باقی مسافر زخمی ہیں ہلاک ہونے والا پاکستان آرمی کا اہلکار بتایا جا رہا ہے.گاڑی کےڈرائیور کو پیٹپڑھنا جاری رکھیں