حویلی کہوٹہ : لاہور جانے والی کوسٹر پر ڈاکوؤں کا حملہ ایک مسافر گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گیا

0
248

حویلی کہوٹہ پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر سے لاہور جانے والی کوسٹر نمبر 7000 پر پنڈی کہوٹہ کے مقام پر ڈاکوؤں کا حملہ ایک مسافر گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گیا باقی مسافر زخمی ہیں ہلاک ہونے والا پاکستان آرمی کا اہلکار بتایا جا رہا ہے.
گاڑی کےڈرائیور کو پیٹ میں گولی لگی ہے جو تشویشناک حالت میں ہے اسے ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ منتقل کیا گیا ہے
باقی زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک ہے مصلح ڈاکو مسافروں سے نقدی سامان اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here