بلوچ راجی مچی زوم کانفرنس جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام 3 اگست 2024 رات 8 بجے منعقد ہو گی، زوم کانفرنس میں مہمان اسپیکر بلوچ نیشنل موومنٹ BNM کے سیکرٹری انفارمیشن و ثقافت قاضی داد محمد ریحان ہوں گے ،جبکہ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل واجد علی ایڈووکیٹ , سابق ترجمان حبیب الرحمن کے علاؤہ باہیں بازو کے ترقی پسند راہنما گفتگو کریں گے، بلوچ راجی مچی زوم کانفرنس میں بلوچ راجی مچی اجتماع ریاستی بربریت اور مزاحمتی تحریکوں کی اہمیت و مقاصد کو زیر بحث لایا جائے گا، محکوم اقوام کی قومی و عوامی تحریکوں پر سوالات کو بھی زیرِ بحث لایا جائے گا، ترقی پسند و تحریکی دوستوں سے کانفرنس میں شمولیت کی استدعا ہے۔
2024-08-01