پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے آزادی پسند ڈاکٹر مناف برطانیہ میں انتقال کر گئے۔
پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں حالیہ مزاحمتی تحریک کے زبان زد عام ترانے "میں جلا کے آیا ہوں کشتیاں مجھے واپسی کی صلاح نہ دے” کے خالق ایک محب وطن، انسان دوست آزادی پسند ڈاکٹر مناف برطانیہ میں وفات پا گئے ہیں۔
یاد رہے ڈاکٹر مناف پیشے کے لحاظ سے چائیلڈ سپیشلسٹ تھے اور مزاحمتی شاعر بھی رہے۔
ان کے بچھڑ جانے پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کی عوام سوگوار ہے۔
Share this content:


