جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں پر امن دھرنے پر ریاستی کریک ڈاون کی مذمت کرتے ہوئے اسے ریاستی سفاکیت قرار دے دیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستانی اداروں نے بلوچ نسل کشی کے لیے تمام تر انسانی حقوق پامال کر دئیے۔ انہو ںپڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے پر پولیس ودیگر فورسز نے علی الصبح سحری کے وقت ایک بار پھردھاوا بول کر لاشوں کو زبردستی اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت متعددخواتین و دیگر مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنا کرپڑھنا جاری رکھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گوادر میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ کو بند کر کے پر امن شرکاء کے سروں پر بندوق رکھ کر میڈیا اور عوام کو گمراہ کرنے کے لیے مذاکرات کا ڈھونگ رچا رہیپڑھنا جاری رکھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطابق گوادر کے ڈپٹی کمشنر نے ماہ رنگ بلوچ کو دھمکی آمیز کال کی جس میں اس نے کہا کہ میں نے ماہ رنگ اور بی وائی سی کی قیادت کو گولی مارنے کا حکم دیا ہے۔ بی وائی سی کا دعویٰ ہے کہ ڈپٹی کمشنرپڑھنا جاری رکھیں

کوئٹہ انتظامیہ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت متعدد رہنماؤں کیخلاف ایف آئی آر درج کر لی ۔ ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبگر بلوچ ، بیبو بلوچ اور حوران نے گذشتہ روز بلوچستان پل سےپڑھنا جاری رکھیں