پاکستان کےصوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے توہینِ مذہب کے مبینہ الزام پر ایک طالب علم کو سزائے موت جب کہ جرم میں شریک دوسرے طالب علم کو کم عمر ہونے کے باعث دو بار عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ گوجرانوالہ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنپڑھنا جاری رکھیں

بھارت نے ایک ڈیم کی تعمیر کرکے دریائے راوی کا پانی پاکستان کی طرف جانے سے مکمل طور پر روک دیا ہے۔ اس دریا کے پانی پر بھارت کا حق ہے، تاہم تقسیم ملک کے بعد سے اب تک اس کا کچھ پانی پاکستان جاتا رہا تھا۔ بھارتی صوبے پنجابپڑھنا جاری رکھیں

مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئیں اور انہوں نے وزارت اعلیٰ کا حلف بھی اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پنجاب میں ہوئی جہاں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے مریم نواز  سے حلف لیا۔ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان اب عالمی مالیاتی فنڈ  (آئی ایم ایف) سے بنگلا دیش طرز کے معاہدے کی کوشش کر رہا ہے اور  پروگرام کو 7.5 سے 8 ارب ڈالر تک بڑھانے کے امکانات کیلئے سرگرم ہے۔ پاکستان کی جانب سے عالمی فنڈ کے بیل آوٹ پیکج کو بڑھانے کیلئے مختلف آپشنز پرپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ہفتے کو ملک بھر میں پُرامن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا اعلان پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میںپڑھنا جاری رکھیں