بھارتی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے سیکیورٹی فورسز کو ہدایت کی ہے کہ 2025 کشمیر میں مسلح شورش کا آخری سال ثابت ہونا چاہیے اور یہ ہدف حاصل کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات اُٹھائے جائیں۔ امت شاہ نے جموں و کشمیر کی سیکیورٹی صورتِ حال پر جائزہ لینےپڑھنا جاری رکھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ 26 نومبر 2008 کے ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ طہور رانا کو انڈیا کے حوالے کر دیا جائے گا۔ جمعرات کے روز امریکہ میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ممبئی پرپڑھنا جاری رکھیں

  ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان بدھ کی شب پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ نور خان ایئربیس پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ ترک خاتون اول بھی ترک صدر کے ہمراہ تھیں۔ اس موقعپڑھنا جاری رکھیں

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے صوبے جموں میں لائن آف کنٹرول کے سیکٹر اکھنور میں بارودی دھماکے میں ایک افسر سمیت دو انڈین فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ کئی دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے فوجی ترجمان نے بتایا کہ ’ہماری فوج علاقے کا محاصرہ کررہی ہے اورپڑھنا جاری رکھیں

  انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات ظاہر کرے۔ آئی ایم ایف کے ساختیاتی معیارات (اسٹرکچرل بینچ مارک کے تقاضے ) کی تعمیل کے لیے حکومت کو فروری 2025 کے آخر تک سول سرونٹس ایکٹ میںپڑھنا جاری رکھیں

  سعودی عرب، کینیڈا ، متحدہ عرب امارات سمیت 6 ملکوں سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 100 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا جن میں سے سعودیہ سے واپس بھیجے گئے 17 افراد کو حراست میں لے کر انسداد انسانی اسمگلنگ منتقل کر دیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کےپڑھنا جاری رکھیں

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے قریبی ضلع راجوری میں 40 سالہ عبدالرحمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایل او سی کے نوشہرہ سیکٹر میں لام علاقے میں گرفتار کیے گئے عبدالرحمٰن کے بارے میں پولیس کا دعویٰ ہے کہپڑھنا جاری رکھیں

بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی نے کہا ہے کہ جموں کشمیر میں مارے گئے 60 فیصد اور وہاں سرگرم 80 فیصد دہشت گرد پاکستانی ہیں۔ جنرل دویدی نے یقین دلایا کہ بھارت اور بنگلہ دیش کو فی الحال کسی بھی طرف سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ بھارتی آرمی چیفپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (جے کے این ایس ایف)کی رہنما عاصمہ بتول کو پیر کے روز عباسپور پولیس نے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ این ایس ایف کے ڈپٹی چیف آرگنائزر ارسلان شانی کے خلاف بھی ہجیرہ تھانہ میں مقدمہپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے وفاقی وزرات داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک مراسلے میں کہا گیا ہے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلباء کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر ان میں سے کوئی ایجی ٹیشن پر اکساتا پایا گیا تو ایسے طلباء کے نام فورتھ شیڈول لسٹپڑھنا جاری رکھیں