گلگت : انارہ کی بہیمانہ قتل اور فلک نور کی بازیابی کے لئے 2 اپریل احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
2024-03-31
گلگت میں حالیہ دنوں قتل ہونے والی انارہ کی بہیمانہ قتل کے خلاف اور فلک نور کی بازیابی کے لئے سول سوسائٹی یاسین کے زیر اہتمام پرسوں بتاریخ 2 اپریل بروز منگل 12 بجے ہندور پولو گراونڈ کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ عوام سلگان و یاسین سے شرکتپڑھنا جاری رکھیں