گلگت میں حالیہ دنوں قتل ہونے والی انارہ کی بہیمانہ قتل کے خلاف اور فلک نور کی بازیابی کے لئے سول سوسائٹی یاسین کے زیر اہتمام پرسوں بتاریخ 2 اپریل بروز منگل 12 بجے ہندور پولو گراونڈ کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ عوام سلگان و یاسین سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
Share this content:
کاشگل نیوز واٹس ایپ چینل
جموں کشمیر، گلگت بلتستان اور مظلوم اقوام کی غیر سنسر شدہ، حقیقی اور تازہ ترین خبروں کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل سے جڑیے۔


Post Comment