گلگت(نمائندہ کاشگِل) گلگت بلتستان کے شہر گلگت میں کے آئی یو روڈ پر ایک سرکاری ویگو نے تیز رفتاری کے باعث انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے طالب علم سہیل احمد کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کی صبح گلگت کے آئی یوپڑھنا جاری رکھیں

گلگت بلتستان کے عوام کی حقوق کے اوپر بہت بڑا ڈھاکہ مارا گیا. صوبائی حکومت ایک پرائیوٹ کمپنی کے سامنے ڈھیڑ ہو گئی، ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان،عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت ایک پرائیوٹ کمپنی کے اگے ڈھیڑ ہو گئی .عوامی ایکشنپڑھنا جاری رکھیں