بھگت سنگھ تو زندہ ہے انقلاب کے نعروں میں ….. صائمہ بتول
2025-03-23
23 مارچ کا دن ان عظیم انقلابیوں اور بہادر شہیدوں کی یاد میں منایا جاتا ہے، جنہوں نے آزادی اور سوشلزم کے پرچم کو سر بلند رکھنے کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ آج سے تقریباً 94 برس قبل، ظلم و جبر کی تاریک راہوں سے گزرپڑھنا جاری رکھیں