بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کی حکومت کا تختہ الٹنے والے طلبا کا اپنی سیاسی جماعت کا اعلان
2025-03-01
بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی حکومت کا تختہ الٹنے والی طلبہ تحریک کے رہنما ناہد اسلام نے سیاست میں قدم رکھتے ہوئے نئی سیاسی جماعت بنا لی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق طلبہ کی نئی جماعت بنگلہ دیش میں رواں برس کے اختتامپڑھنا جاری رکھیں