آج دوپہر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ضلع باغ کا اجلاس ہو گا جس میں آگے کا لائے عمل طے ہو گا

0
83

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ضلع باغ کا اہم اجلاس مورخہ 20 جولائی بروز ہفتہ 1 بجے دن دھیرکوٹ کے مقام پر ہو گا۔ اجلاس میں ضلع بھر سے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ذمہ داران کو مدعو کیا جاتا ہے۔ دھیرکوٹ اس بار میزبانی کے فرائض سرانجام دیگا۔
تمام ممبران پابندی وقت کے ساتھ اجلاس میں شرکت فرمائیں۔
ایجنڈا اجلاس۔۔۔
1۔ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیطرف سے اعلان کردہ ضابطہ اخلاق پر ضلع بھر میں عملدرآمد کے حوالے سے لائحہ عمل مرتب کرنا۔
2۔ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیطرف سے اعلان کردہ “بیداری شعور عوامی حقوق مہم” کے سلسلہ میں پروگرامات ترتیب دینا۔
3۔ ذیلی کمیٹیوں کو ازسر نو منظم کر کے ضلع کے اندر ایک مربوط رابطہ کاری نظام تشکیل دینا۔

4-باغ ۔دھیرکوٹ ۔ریڑہ ۔تاریخ ساز جلسوں کی تاریخ کا اعلان۔

اجلاس میں شریک کسی ممبر کیطرف سے کسی دیگر معاملہ کو بھی ایجنڈا کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here