آئی ایم ایف کا پاکستان سے سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات ظاہر کرے۔ آئی ایم ایف کے ساختیاتی معیارات (اسٹرکچرل بینچ مارک کے تقاضے ) کی تعمیل کے لیے حکومت کو فروری 2025 کے آخر تک سول سرونٹس ایکٹ میںپڑھنا جاری رکھیں