امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر ولادمیر زیلنسکی کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں اس وقت بدمزگی ہو گئی جب یوکرینی صدر کی امریکی صدر اور نائب صدر سے معدنیات سے متعلق معاہدے پر بات چیت کے دوران تکرار ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقاتپڑھنا جاری رکھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ 26 نومبر 2008 کے ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ طہور رانا کو انڈیا کے حوالے کر دیا جائے گا۔ جمعرات کے روز امریکہ میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ممبئی پرپڑھنا جاری رکھیں

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ واشنگٹن میں ملاقات کے بعد اعلان کیا ہے کہ امریکہ انڈیا کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فراہمی سمیت لاکھوں ڈالر مالیت کا فوجی سازوسامان فروخت کرے گا۔ انڈیا کے ساتھ انرجی سیکٹر میں ہونے والے معاہدے کیپڑھنا جاری رکھیں

  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی جریدے نیو یارک پوسٹ کو بتایا ہے کہ ان کی یوکرین جنگ کے متعلق روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ٹیلی فون پر بات ہوئی ہے۔ فی الحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان رابطہ کب ہوا تھا۔ جبپڑھنا جاری رکھیں