امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجویز دی ہے کہ اگر سنیچر (15 فروری) تک حماس نے تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو جنگ بندی معاہدے کو ختم کر دینا چاہیے۔ انھوں نے حماس کو سنیچر کے روز دن 12 بجے تک وقت دیتے ہوئے کہا ہے کہپڑھنا جاری رکھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں جس کے ذریعے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ناجائز اور بے بنیاد اقدامات کا الزام لگاتے ہوئے ادارے پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ یہ اقدام ان افراد پر مالی اور ویزا پابندیاںپڑھنا جاری رکھیں

وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کو ایران کی جانب سے رواں ہفتےممکنہ بڑے حملوں کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اتوار کو یو ایس ایس جارجیا نام کی گائیڈڈ میزائل آبدوزپڑھنا جاری رکھیں

امریکہ نے آصف مرچنٹ نامی ایک پاکستانی شہری کو امریکی سرزمین پر سیاستدانوں کے قتل کی منصوبہ بندی‘ کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے جن پر ایرانی سے قریبی تعلقات کا بھی الزام ہے۔ وہ اس وقت نیو یارک میں امریکی حکام کی تحویل میں ہیں اور ان کےپڑھنا جاری رکھیں

امریکہ نے کہا ہے کہ دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان کے ساتھ بات چیت میں بھی انسانی حقوق کی صورت حال اس کے ایجنڈے میں شامل ہوتی ہے اور وہ اس معاملے کو اٹھاتا رہے گا۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے یہ بات میڈیاپڑھنا جاری رکھیں