ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی کے دیگر رہنمائو ں کی رہائی کے لئے بلوچستان نیشنل پارٹی کی کال پر آج دوسرے روزبروزپیرپورے بلوچستان میں ہڑتال رہی ،شاہراہیں وکاروباری مراکز بند رہے ،کئی علاقوں میں احتجاجی مظاہرے و ریلیاں نکالی گئیں جبکہ سردار اختر مینگل کے آبائی علاقےپڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان میں حالات شدید کشیدہ ہیں ،ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ودیگر رہنمائوں کی ماوارئے آئین گرفتاری کے خلاف مستونگ میں کوہ چلتن کے دامن لکپاس کے مقام پر گذشتہ 10 دنوں سے جاری دھرنے کو آج کوئٹہ کی مارچ کرنے سے قبل فورسز نے چاروں طرف سے گھیر لیا ہے۔پڑھنا جاری رکھیں