جموں کشمیر پیپلز نیشنل کمیون لائبریری میں ہفتہ وار طلبہ اسٹڈی سرکل بہ موضوع: سیکولرازم پر لیکچر کا انعقاد
2025-01-17
جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی جموں کشمیر پیپلز نیشنل کمیون لائبریری باغ میں ہفتہ وار طلبہ اسٹڈی سرکل بہ موضوع: سیکولرازم پر لیکچر کا انعقاد کیا گیا۔لیکچر دیتے ہوئے سیمل ارشد نے کہا کہ سیکولرازم کا لفظ پہلی بار1840 میں ایک برطانوی ٹیچر سکالر ہوئی اوک نے اس وقتپڑھنا جاری رکھیں