باغ :ڈسٹرکٹ ہسپتال نے داخلہ فیس تین سو سے بڑھا کر چار سو کر دی
2025-02-08
باغ ( کاشگل نیوز) ڈسٹرکٹ ہسپتال باغ کا اہلیان باغ کو بڑا سر پرائز ڈسٹرکٹ ہسپتال کی منیجمنٹ ایم ایس ڈی ایچ کیو باغ نے ہسپتال میں داخلہ فیس تین سو سے بڑھا کر چار سو کر دی 100,روپے کا مزید اضافہ اسی طرح لیبارٹری فیسیں ، ایکسرے، سپیشلسٹ ڈاکٹرزپڑھنا جاری رکھیں