آج دوپہر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ضلع باغ کا اجلاس ہو گا جس میں آگے کا لائے عمل طے ہو گا
2024-07-20
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ضلع باغ کا اہم اجلاس مورخہ 20 جولائی بروز ہفتہ 1 بجے دن دھیرکوٹ کے مقام پر ہو گا۔ اجلاس میں ضلع بھر سے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ذمہ داران کو مدعو کیا جاتا ہے۔ دھیرکوٹ اس بار میزبانی کے فرائض سرانجام دیگا۔تمام ممبران پابندیپڑھنا جاری رکھیں