گلگت بلتستان میں ناقص مواصلاتی نظام کیخلاف احتجاجاً روڈ بلاک
2025-01-24
پاکستان کے زیر قبضہ گلگت بلتستان میں عسکری کمپنی سپیشل کمیونیکشن آرگنائزیشن کی ناقص مواصلاتی نظام کے خلاف تحریک زور پکڑ گیا ہے۔ یاسین ہندور میں خواتین سمیت مردوں نے احتجاجاً روڈ بلاک کردیا ہے۔ یاسین ہندور میں ایس سی او کی ناقص کارکردگی اور فورجی کی عدم دستیابی پرپڑھنا جاری رکھیں